Aj sikhyn apny roshan kal k ly

مہینے کیلئے مر جائیں!

جی آپ نے صحیح پڑھا-

مہینے کے لیے مر جائیں اگر عزت سے ذندہ رہنا- 


کام نہیں ہے؟ انکم نہیں ہے؟ کہاں سے شروع کریں؟ کیا کریں،، 

لوگوں کی success stories پڑھ پڑھ کر تھک گئے ہیں

انٹرنیٹ سے پیسے کیسے کمائیں ۔حل چاہیے ؟


6

 مہینے کے لیے مر جائیں

صرف 6 مہینے کی بات ہے زیرِ زمین چلے جائیں

لوگوں کی نظروں سے اوجھل ہو جائیں

چھپ جائیں-دوستوں سے کنارہ کشی کر لیں

قسم کھالیں انٹرنیٹ کا استعمال صرف تحقیقی کام کے لیے ہوگا

صرف 6 مہینے کیلئے Missing person بن جائیں

8سے 10 گھنٹے روزانہ محنت کریں وہ ہنر سیکھیں

آج کے اس دور میں زندگی میں کامیاب ہونے کیلئے

ای کامرس_ ڈیجٹل ڈریکٹ سیل اینڈ مارکیٹنگ


ایک ہفتے میں ہم سے  سیکھیں اور پیسے کمائیں

ساتھ اپنے قریبی دوست فیملی ممبر کو بھی سکھائیں

ایک دوسرے کے ساتھ مل کر کام کریں آپکی کامیابی اسی میں ہے

Comments

Popular posts from this blog

Career opportunities for digital Marketers

Top 5 Graduates scholarships in Switzerland