Posts

Showing posts from July, 2022

Aj sikhyn apny roshan kal k ly

6  مہینے کیلئے مر جائیں! جی آپ نے صحیح پڑھا- 6  مہینے کے لیے مر جائیں اگر عزت سے ذندہ رہنا-  کام نہیں ہے؟ انکم نہیں ہے؟ کہاں سے شروع کریں؟ کیا کریں،،  لوگوں کی success stories پڑھ پڑھ کر تھک گئے ہیں انٹرنیٹ سے پیسے کیسے کمائیں ۔حل چاہیے ؟ 6  مہینے کے لیے مر جائیں صرف 6 مہینے کی بات ہے زیرِ زمین چلے جائیں لوگوں کی نظروں سے اوجھل ہو جائیں چھپ جائیں-دوستوں سے کنارہ کشی کر لیں قسم کھالیں انٹرنیٹ کا استعمال صرف تحقیقی کام کے لیے ہوگا صرف 6 مہینے کیلئے Missing person بن جائیں 8سے 10 گھنٹے روزانہ محنت کریں وہ ہنر سیکھیں آج کے اس دور میں زندگی میں کامیاب ہونے کیلئے ای کامرس_ ڈیجٹل ڈریکٹ سیل اینڈ مارکیٹنگ ایک ہفتے میں ہم سے  سیکھیں اور پیسے کمائیں ساتھ اپنے قریبی دوست فیملی ممبر کو بھی سکھائیں ایک دوسرے کے ساتھ مل کر کام کریں آپکی کامیابی اسی میں ہے